Add Poetry

خدارا تم ایک ہو

Poet: purki By: m.hassan, karachi

اللہ کی پکار ہے
رسول کی پکار ہے
اسلام کی پکار ہے
قرآن کی پکار ہے
وطن کی پکار ہے
اُمّت کی پکار ہے
وقت کی پکار ہے

خدارا تم ایک ہو

تفرقات سے دور رہو
تعصّبات سے دور رہو
لسانیت سے دور رہو
علاقائیت سے دور رہو
مُلّا ئیت سے دور رہو

آپس میں متّحد ہوکر

وطن کو بچاؤ ظالموں سے
وطن کو بچاؤ مافیاؤں سے
وطن کو بچاؤ فاسقوں سے
وطن کو بچاؤ قاتلوں سے
وطن کو بچاؤ سودا گروں سے
وطن کو بچاؤ کمیشن خوروں سے
وطن کو بچاؤ کرپٹ لوگوں سے
وطن کو بچاؤ مُلّاؤں سے

 

Rate it:
Views: 339
11 Apr, 2013
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets