" دَرویش "

Poet: ارسلان حسینؔ By: Arsalan Hussain, Ajman,UAE

میرا اب جی یہ چاہتا ہے
اپنی ذاتِ خِلوت سے
ہجومِ دنیا کی نِسبَت سے
ناتہ توڑ کر اپنا
تیری مَنزل کی جانب
کَہیں روپوش ہو جاؤں
میں ایک دَرویش ہو جاؤں

Rate it:
Views: 551
04 Feb, 2015
More Religious Poetry