Add Poetry

ذرا ذرا سی بات پر آئے بیٹھے ہیں

Poet: اسد جھنڈیر By: اسد جھنڈیر, MPK

 ذرا ذرا سی بات پر آئے بیٹھے ہیں
بس جھگڑے کا موڈ بنائے بیٹھے ہیں

ہم نہیں چاھتے باہم کوئی تلخیان۔
اور وہ رنجشیں بڑھائے بیٹھے ہیں۔

چند دوست واحباب گرد جمع کر کے۔
الفت کا اپنی تماشہ خد لگائے بیٹھے ہیں۔

کس کی مجال جو ہمارے درمیاں آئے؟
ہم کوں سا کسی کے گھر آئے بیٹھے ہیں؟

بسکہ یار ہم اپنی عزت سے ڈرتے ہیں۔
وگرنہ تو زمانے کو سبق سکھائے بیٹھے ہیں

بھاڑ میں جائے دنیا اسد اور سارا زمانہ بھی۔۔۔
ہم کون سا احسان کسی کا اٹھائے بیٹھے ہیں؟

Rate it:
Views: 2391
15 Dec, 2021
Related Tags on Friendship Poetry
Load More Tags
More Friendship Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets