Add Poetry

‘ری وزٹ‘ کرنی پڑیں گی ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamid raza khan By: hamidrazakhan2011, Karachi

بےتوقیر کوئی کر نہ پائےاس جہاں میں پھر کبھی
کہیں گر نہ جائےہاتھ سےتھامے جو ہیں تلوار پھر

اب خطہ کےنئےماحول میں پھرلو جائزہ حالات کا
ہمیں‘ری وزٹ‘کرنی پڑیں گی پالیسیاں اک بار پھر
 

Rate it:
Views: 310
26 May, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets