نوٹ :- آج پورے ملک میں “ سب کہہ دو “ دن منا رہے ہیں لہذا تمام تر
ملکی حالات کو مد نظر رکھتے ہوئے دو رباعی آپ کی نذر کرتا ہوں-
“ لوٹ کھسوٹ “
دو پاٹن کے بیچ آتن دیکھ کبیرا روئے
ثابت دانہ ڈال کے چاکر ساتھ گھن پسوائے
لوٹ کھسوٹ کے دیس میں اندر راج لگائے
ایسا دیس دیکھا نہ ایسے لوگ دیکھے ہائے
----------------------------------------
“ چنے چبوائیں “
اپنے جگت کے کرتا دھرتا
کٹھ پتلی کے ناچ دکھائیں
بن آنسو کے نیر بہا کر
ہم کو ناکوں چنے چبوائیں
------------------