Add Poetry

مبارک ھوسب کو خوشی سال نو کی

Poet: معین فخر معین By: معین فخر معین, karachi
Mubarak Ho Sab Ko Khushi Saal No Ki

 نئے سال کی ایسی یارب سحر ھو
سدا ہم پہ تیرے کرم کی نظر ھو

دعا ہےحسیں ایسا اپنا سفر ھو
امن و آشتی ہر ایک نگر ھو

درد آشنا دھرتی کا ہر بشر ھو
نگر در ھو اتحاد ملت نگر در

راہ زندگی بے گماں بے خطر ھو
بلائے نا گہانی کا کوئی نہ ڈر ھو

سویرے رہیں پاک زمین وطن پر
خزاں کی سیاہی نہ چھائے چمن پر

الہی محبت دلوں میں بسا دے
سبھی نفرتوں کو دلوں سے مٹا دے

وطن میں امن کا دیا وہ جلا دے
جو روشن فلک تک امن کی ضیا دے

رہے بام پہ وطن کا یہ جاہ و جلال
جہاں میں رہے اپنا تابندہ جمال


مبارک ھوسب کو خوشی سال نو کی
تمنا ھو پوری سبھی آرزو کی


رہے عروج پہ سدا یہ سال اپنا
معین پورا ھو ہر ایک دل کا سپنا
 

Rate it:
Views: 1831
01 Jan, 2017
Related Tags on New Year Poetry Poetry
Load More Tags
More New Year Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets