محبت کے بِن اپنا گزارہ ہو نہیں سکتا نبیﷺ کے بِن نظاروں کا نظارہ ہو نہیں سکتا مُجھے اپنا کہو چاہے مُجھے تُم غیر کہہ دینا نہیں ہے جو محمدﷺ کا ہمارا ہو نہیں سکتا