رفتاروگُفتارمیں رہے نہ مومن وقت کےحصارمیں مظلوم کی آہ پررہےنہ خاموش اُس کی پُکار میں گونجتی رہے فضا میں صدا حق لا الہ الا اللہ بےخوف و بےخطررہےمومن سدا حق کےحصارمیں