ہمارا نصب ا لعین ہے نفس کی پرستش اسکو پوجتے ہیں کہ اب گائے یہی ہے ہر معاملہ میں میرا ہے مضبوط موقف ہرگزنہ پوچھئیے ‘میری رائے‘یہی ہے