Poet: عبدالرحمٰن ہاشمی سلانوالی By: Abdul Rahman Hashmi, Sargodha
رب رب تو کرتا ہے پھر دنیا سے کیا ڈرتا ہے گر رب پے من ٹکتا ہے.وہ دیکھ کیا کرتا ہے کیوں من ضنم خانہ ہے دل تیرا دیوانہ ہے شاکر نہیں ہے تو رب پے. گلہ کیا کرتا ہے گردش فکرمیں ہوں تیری بے نیازی ہے یہ تعریف ہے اُس کی میرےمن میں جو بستا ہے