Add Poetry

‘پلس مائنس‘ کا کھیل ۔۔۔۔۔۔۔

Poet: hamidrazakhan2011 By: hamidrazakhan2011, Karachi

‘قرآنک عریبک‘ میں ‘کوما فل اسٹاپ‘ سے نابلد ہونے کے سبب
منجانب یہود مسلمانان ہندکوگمراہی کی پستی میں دھکیلا گیا

آخری،سورہ فاتحہ کی آیت توڑ کر انتہائی شاطرانہ چال کےذریعہ
قرآن مجید کےساتھ ‘پلس مائنس‘کا مذموم کھیل بھی کھیلا گیا
 

Rate it:
Views: 364
03 Nov, 2016
More Political Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets