پہلی بارش

Poetعمیر اکبر Submitted byumair Akbar tabish
Text size
Pehli Barish

 لے آؤ کوئی جاؤ میرے پیار کی وہ پہلی بارش
جو اس کی آنکھ میں میرے پیار کی شبنم کی طرح تھی

کہ دو ان موسموں سے کہ اب نہ برسیں مجھ پر
وہ برسنے والی میری جان اک دسمبر کی طرح تھی

بے موسمی بارش میں اب جی نہیں لگتا تابش
وہ پہلی تھی اور پہلی محبت کی طرح تھی
 

Related tags on Parveen Shakir poetry

More Rain/Barish Poetry

Copied