ندگانی سنوار دے یارب مجھے بھی اپنا ییار دے یارب میں نے صحرا کی خاک چھانی ہے مجھ پے منزل توں وار دے یارب اب کے دریا ڈبو رہا ہے مجھے ڈوبتے کو ابھار دے یارب میری کشتی کو توں لب ساحل آج پھر سے اتار دے یارب