ہماری قوم گزری ہےسخت صبرآزما حالات سے دامن صبر اسی لئےاپنے ہاتھ سےچھوڑ رہی ہے یہاں اب تک بندھاتے تو رہے لوگوں کی ڈھارس مگر‘ڈپلومیسی‘ پاکستان میں اب دم توڑ رہی ہے