ایک دو میری بات سنو تین چار چنے مسالے دار پانچ چھ تم نے کھانے کھائے سات آٹھ قطب صاحب کی لاٹھ نو دس آم کا میٹھا رس