Add Poetry

ہاےؑ یہ پردیس اور تم سے بھی ہوں دور ماں

Poet: Mazhar Iqbal Gondal By: MAZHAR IQBAL GONDAL, Karachi

ہاےؑ یہ پردیس اور تم سے بھی ہوں دور ماں
کیسے بتاؤں تم کو یہ سب کتنا ہوں مجبور ماں

یہ دوری کر گئی ہے مجھے اندر سے کتنا چور ماں
پھر بھی رکھ بھروسہ ان شا اللہ آؤں گا ضرور ماں

Rate it:
Views: 672
07 Jan, 2017
More Mother Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets