درختوں پہ تو الو ہیں بہت ہمارے دیس میں “گلو“ ہیں بہت پانی ہی نہیں ملتا ڈوبنے کو وگرنہ حضور چلو ہیں بہت