Add Poetry

ہے اللہ کی شان یہ ماہ رمضان

Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindi

 ہے اللہ کی شان یہ ماہ رمضان
مومن کا ہے ارمان یہ ماہ رمضان

آیا ہے موقعہ عبادت کرنے کا
نجات کا ہے سامان یہ ماہ رمضان

مصروف ہیں فرشتے عبادت میں
اترا ہے اس میں قران یہ ماہ رمضان

ہو رہا ہے زکر ہر طرف رب کریم کا
تجدید ایمان کا ہے نام یہ ماہ رمضان

Rate it:
Views: 501
17 Jul, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets