بازار میں جو لگتی یہ کپڑوں لتوں کی ‘سیل‘ ہے ہے ہنرمندی کا ایک جال یہ نظربندی کا کھیل ہے ہم ابتک کہتے تھے‘یو۔این۔او‘ کو حقوق کا محافظ مگر‘سپرپاور‘کا ہےیہ کہنا یہ اسکی رکھیل ہے