نیک وبد دونوں کام دیئےجاتےہیں سرانجام دنیامیں نیکی کا کام کرنے کا بھی مگر ایک سلیقہ ہے سفارتی کوششوں سے مسئلہ کشمیرکیا جائےحل اب ایٹمی جنگ سے بچنے کا یہی ایک طریقہ ہے