تیری دستار کی شان بھی کچھ اور ہے

Poet: درخشندہ By: Darakhshanda, Huston

اپنی خواہش پرواز کو سدا حق کی فضا دے
آتی چمن سے پھر لالہ وگل کی صدا بھی کچھ اور ہے

دید کو رنگوں کا حسیں نظارہ گل کی دودن کی زندگی
مگر ہوتی دم سے انکے معطر فضا کچھ اور ہے

تیری قبا تیری رفتار و گفتار کی ادا بھی کچھ اور ہے
خدا کو منظور تیری دستار کی شان بھی کچھ اور ہے

Rate it:
Views: 1069
16 Jun, 2021
More Religious Poetry