.....کبھی یہ جذبہ ہے

Poet: Bushra Babar By: Bushra Babar, islamabad

کبھی یہ جذبہ ہے دل میں کہ عاشقِ رسول ہوں
کبھی یہ وسوسے دل میں کہ سنتوں سے دوری ہے
تو کیا یہی غلامی ہے,کیا یہی عشقِ محمد ہے

Rate it:
Views: 606
08 Jul, 2019
More Religious Poetry