Add Poetry

(2021)خوش آمدید سال نو

Poet: سیرت شاھینہ By: Seerat,

 (2021)خوش آمدید سال نو
پھر نئےسال کی آمد ہے انتظارمیں ہیں
دیکھیں کیا رنگ دکھاتا ہےنیا سال ہمیں
ویران چہرے لیے جو لوگ پر یشاں ہیں بہت
ان کی خوشیوں کا کیا یہ کوئ سبب بنتا ہے
کوئ پر سش نہ دلاسا نہ کو ئ مر ہم
رنج و آلام کی تصویر بنے بیٹھے ہیں
کیا نیا سال بدل دے گا کچھ د ن ان کے بھی
یا اسی طور اسی ڈھب سے جیے جا ینگے
سال آتے ہیں اور پھر سال چلے جاتے ہیں
سال نو کی ھو بحر حال مبارک سب کو
ھم کو امید ہے تو صرف اپنے رب سے ہے
وہ جو خالق ہے سنتا بھی ہے رحیم بھی ہے

Rate it:
Views: 1253
21 Dec, 2020
Related Tags on Occassional / Events Poetry
Load More Tags
More Occassional / Events Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets