آتشِ ہجر کا ہے دھواں ہی دھواں اُجڑی اُجڑی ہوئی زندگی ہے یہاں بس مدینہ مدینہ مدینہ ملے میرے آقا بدل جائے میرا جہاں