اف ! میرا چہرہ خراب ہو جائے گا۔
Poet: اسد رضا۔۔ By: ASAD, MPK اف ! میرا چہرہ خراب ہو جائے گا
دیکھ تیرا خانہ خراب ہو جائے گا
بڑی مشکل سے کرائی ھے سر جری
جانے دے وگرنہ ! مسلط عذاب ہوجائے گا
More Funny Poetry
اف ! میرا چہرہ خراب ہو جائے گا
دیکھ تیرا خانہ خراب ہو جائے گا
بڑی مشکل سے کرائی ھے سر جری
جانے دے وگرنہ ! مسلط عذاب ہوجائے گا