پھر سے اک نئی چال بنا رہا ھے امریکہ !!!
پھر سے جنگ کا میدان سجا رہا ھے امریکہ
ابکی بار افغانستان نہین پاکستان ھے ٹا رگیٹ۔
اسکیئے انڈ یا مین بہانہ لیکر آ رہا ھے امریکہ
اسرائیل کی پشت پناہی پر کشمیر پر ہوا قابض
یعنی انڈ یا کو بغل بچہ اپنا بنا رہا ھے امریکہ
خوب جانتا ھے وہ اسد غزوئے ہند کے بارے۔
شاید اس لیئے نفرت کی آگ لگا رہا ھے امریکہ