مسلم ممالک کو تصادم سے کرنا چاہئے گریز برائے امن ان میں ‘نو وار پیکٹ‘ ہونا چاہئے فعالیت رہنی چاہئے‘او،آئی،سی،‘میں ہمیشہ متحد رکھنےمیں اسی کا‘ایکٹ‘ہونا چاہئے