!!!اے پاک زمیں اے میرے وطن

Poet: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی By: سیدہ سعدیہ عنبر جیلانی, فیصل آباد

نہیں محتاج وہ محتاج تیرا ہو
ملے رب گر فلک پر سجدہ تیرا ہو

محمدکی غلامی ہی ریاضت ہے
شہنشاہ وہ ہےبس بندہ جو تیرا ہو

Rate it:
Views: 772
13 Aug, 2016
More Patriotic Poetry