او،آئی،سی میں ہوحریت پسندوں کی بھی نمائندگی کشمیری مجاہدین کا بھی یہ ٹھاٹ باٹ ہونا چاہئے غیر مسلم کی شرکت مسلم ممالک کےاجلاس میں اسکا پھر من جانب پاکستان بائی کاٹ ہونا چاہئے