آدمی کیا ہے فقط مٹی کے ذرات
ادھورے ہیں ابھی مری تخلیق کے سوالات
نہیں پرواز میں میرا عروج
ہوئے خاک میں مرے بلندی درجات
آساں نہیں پانا مرا شرف انسانی
مشکل سے بنا ہوں ا شرف المخلوقات
دے کر یقین مجھے احسن تقویم
آتش ِ نفس سے نکلا اسفل حیوانات