تمھیں یاد ھے اک روز میں نے سوچ کی اتھاء گہرائیوں میں ڈوب کر تم سے پوچھا تھا ؟ کس قسم کی لڑکی تمھیں پسند ھے اور تم نے تبسم اپنے لبوں پہ بکھیر کر اک حاشیہ میرے دل پر کھینچ کر صرف اتنا کہا تھا تم جیسی بھی