جو فسانے
Poet: syed irean ali zaidi By: syed irfan ali zaidi, faisal abad جو فسانے زیر لب تھے
وھ سنانے والے کب تھے
فہرست دشمناں میں
میرے اپنے سب کے سب تھے
More Friendship Poetry
جو فسانے زیر لب تھے
وھ سنانے والے کب تھے
فہرست دشمناں میں
میرے اپنے سب کے سب تھے