جو بھی درِ رسولﷺ کا دربان بن گیا فردوس میں وہ آقاﷺ کا مہمان بن گیا رحمت سمیٹ لایا ہے دنیا جہان کی بخشش کا اس کی پھر یہی سامان بن گیا