دو ستی
Poet: Shab Ujala By: Shab Ujala, new york دو ستی وہ عما رت ھے جسکی
تعمیر میں اگر خلو ص کی بجری
اور محبت کی سیمنٹ ڈا لی جائے
تو اسکو بڑے سے بڑی آ ندھی بھی نہی ہلا سکتی
مگر۔ ۔ ۔اسکی تعمیر میں بڑی ا حتیاط کی
ضرورت ھے کیوں کہ اگر اسکی بنیادوں میں
معمولی سا شک کا کنکر بھی آگیا تو اسے
کسی بھی وقت معمو لی ہوا کا جھو نکا بھی
گرا سکتا ھے
More Friendship Poetry






