دوست کی شکل میں ۔ ۔ ۔ ۔

Poet: AF(Lucky) By: AF(Lucky), Saudi Arabia

وہ جان کر بھی کتنا انجان ہے
میرے دکھوں پے خوش
اور خوشیوں پے حیران ہے
وہ کیسا ہیں دشمن میرا
جو دوست کی شکل میں
چھپا کلا اک ناگ ہے
میری طرف سے
قاصد بن کر گیا تھا وہ
واپس آیا ، تو میرے ہی
رقایبوں میں شمار ہے

Rate it:
Views: 621
12 Jun, 2012