مُشکلوں میں سنبھل سکو تو کہوں اُلفتوں میں جو ڈھل سکو تو کہوں بے حسی سے نِکل سکو تو کہوں اپنی قسمت بدل سکو تو کہوں آپ کو سالِ نو مبارک ہو