شیطان کے چیلے
Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahoreاُلفت سے بیزار تھے تو
رنگین مزاج بھی ہم ہی کہلائے
دو الفاظ تعریف کے سنے تو
ریاکار بھی ہم ہی کہلائے
کہیں دم لینے بیٹھے تو
قابض بھی ہم ہی کہلائے
پھر شیطان سے ہی ہاتھ ملا لیا تو
چیلے بھی ہم ہی کہلائے
More Funny Poetry






