لوگ یونہی نہیں مانگتے میرے مرنے کی دعا

Poet: احسن فیاض By: Ahsin Fayaz, Badin

وہ بلکل مجھ سی ہے جہاں چاہے رو لے گی
دکھاوا نہیں کرتی جو بھی بولیگی سچ بولے گی

لوگ یونہی نہیں مانگتے میرے مرنے کی دعا،
یقینن میری موت کئی راستے کھولے گی

Rate it:
Views: 3771
25 Jun, 2021
More SMS Poetry