مال نہیں تو جینا ناحق، جا مِٹ جا خاموشی سے ہاسپٹل کے دروازے پر لکھ ڈالا مجبوروں نے لالچ اُن کی دیکھ کے توبہ کرتے تھے سرمایہ دار اپنے کام کی پُوری اُجرت مانگی تھی مزدوروں نے