تھکا ماندہ جب آدھی رات کو گھر لوٹتا ہوں میں فقط اک ماں ہے جو دروازے کے اکثر پاس ملتی ہے مصیبت آ بھی جائے جو میرے اوپر نہیں ڈرتا دعا ماں کی محافظ بن کے میرے ساتھ چلتی ہے