میرے ہو کر کیوں مجھ کو تڑپاتے ہو

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, منیلا

 میرے ہو کر کیوں مجھ کو تڑپاتے ہو
مجھ کو اپنے آپ میں شامل کر لو نا

میری روح کو دنیا میں تسکین ملے
اپنی بانہوں میں کچھ دیر تو بھر لو نا
 

Rate it:
Views: 361
16 May, 2021
Related Tags on Whatsapp Poetry
Load More Tags