جو دشمن ھے پاکستان کا
منہ کالا ھو اس نام کا
یہ دھرتی ھے اسلام کی
اس پہ روشنی ھے ایمان کی
جو بے اسلام بے ایمان ھے وہ دوغلا ھے آن کا
دوشمن ھے تیری آن کا ، میری آن کا
یہ پاکستان ھے یہ پاکستان رھے گا
اس کی عظمت پر نہ کوئی داغ لگے گا
چاند ستاروں کی طرح یہ روشن سا رھے گا
ھر پاکستانی کی آنکھوں کا تارا ھی رھے گا
جو آئے گا مٹانے میرے پاکستان کو
برباد کریں گے ھم اس بے ایمان کو
غردار پر حرام ھے پانی بھی پاکستان کا
نام پاک رکھیں گے ھم اپنے پاکستان کا
جو دشمن ھے پاکستان