وہ شخص
Poet: By: ASLAM, UK بہت د نو ں سے نہیں آ پنے درمیاں وہ شخص
اداس کر کے ہمیں چل د یا کہاں وہ شخص
قر یب تھا تو کہا ہم نے سنگدل اس کو
ھوا جو دور تو لگتا ہےجان جاں وہ شخص
More Friendship Poetry
بہت د نو ں سے نہیں آ پنے درمیاں وہ شخص
اداس کر کے ہمیں چل د یا کہاں وہ شخص
قر یب تھا تو کہا ہم نے سنگدل اس کو
ھوا جو دور تو لگتا ہےجان جاں وہ شخص