Add Poetry

ڈوبتے کو ابھار دے یارب

Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, romania

ندگانی سنوار دے یارب
مجھے بھی اپنا ییار دے یارب

میں نے صحرا کی خاک چھانی ہے
مجھ پے منزل توں وار دے یارب

اب کے دریا ڈبو رہا ہے مجھے
ڈوبتے کو ابھار دے یارب

میری کشتی کو توں لب ساحل
آج پھر سے اتار دے یارب

Rate it:
Views: 308
14 Nov, 2013
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets