عالمی برادری نےاک نیا پھندہ کر رکھا ہےتیار باد مخالف کےمقابل ہمیں ہر دم تیار رہنا چاہئے اب ‘گلوبلائیزیشن‘کی شکل میں شکنجہ ہے تیار مسلمان پھنس نہ جائیں انہیں ہوشیار رہنا چاہئے