ہم جیئین یا پھر مریں تجھ کو کیا
Poet: اسد رضا By: Asad, MPK ہم جیئین یا پھر مریں تجھ کو کیا
محبت کسی اور سے کریں تجھ کو کیا
تجھ کو کیا لینا بھلا زندگی سے اپنی۔
خود سے گھٹ گھٹ مرین تجھ کو کیا؟
ہم بری ہیں بری تمہارے ذمے سے۔
تکیہ کسی اور پر کرین تجھ کو کیا؟
اس دل کے ٹوٹنے کا تم غم نہ کرو۔
کرچی کرچی ہو بکھریں تجھ کو کیا؟
تجھ کو کیا؟ مطلب بھلا آبرو سے اپنی؟
شرم کے مارے ڈوب مریں تجھ کو کیا؟
کیوں ہو تم افسردہ اسد اپنے زخموں پر ؟
عدو بارہا نمک چھڑکیں تجھ کو کیا ؟؟؟
More Friendship Poetry






