ہمارے دیس میں “گلو “ ہیں بہت

Poet: Fazlo Rehmani By: Fazlo Rehmani, Sahiwal

درختوں پہ تو الو ہیں بہت
ہمارے دیس میں “گلو“ ہیں بہت

پانی ہی نہیں ملتا ڈوبنے کو
وگرنہ حضور چلو ہیں بہت

Rate it:
Views: 395
01 Aug, 2014