Add Poetry

یا رب تیری شدت

Poet: Ayesha G Malik By: Ayesha G Malik, Karachi

تیری شدت نے مجھے اس قدر سنوارا دیا اے اللہ
میں چاہ تک بھول گئی ہوں اس دنیا کی اے اللہ

جو سکوں ملے سجدے میں وہ کہیں نہیں اے اللہ
تونے زمانے کی ٹھوکروں سے بچا لیا مجھے اے اللہ

میری ماںکی ہےدعاتیری قدرت کاکرشمہ اے اللہ
سلامت رکھ میرے والدین بس میری یہ دعااے اللہ

Rate it:
Views: 379
31 Aug, 2018
More Religious Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets