یارانے

Poet: عارف جمیل By: عارف جمیل, Lahore

جنون ِ زندگی کے میلے میں بھٹکتے رہے
گزار لی تو یارانے یاد آنے لگے

Rate it:
Views: 601
08 Jan, 2023