Poetries by Abrar Ahmed
قیمتوں کو پہنچا کر آسمان پر بیچ دریا میں چھوڑ کر مجھے
کہتے ہیں کہ ڈوبو بھی نہ
درمیان آگ جھونک کر مجھے
کہتے ہیں کہ جلو بھی نہ
یہ حکمراں ووٹ لیکر مجھ سے
کہتے ہیں کہ پکارو بھی نہ
قیمتوں کو پہنچا کر آسمان پر
کہتے ہیں اب کہ مرو بھی نہ
میں جاؤں کہاں کس سے فریاد کروں
وہ کہتے ہیں دھرنا یہاں دھرو بھی نہ
(بجٹ 2010 کے نام منسوب) Abrar Ahmed
کہتے ہیں کہ ڈوبو بھی نہ
درمیان آگ جھونک کر مجھے
کہتے ہیں کہ جلو بھی نہ
یہ حکمراں ووٹ لیکر مجھ سے
کہتے ہیں کہ پکارو بھی نہ
قیمتوں کو پہنچا کر آسمان پر
کہتے ہیں اب کہ مرو بھی نہ
میں جاؤں کہاں کس سے فریاد کروں
وہ کہتے ہیں دھرنا یہاں دھرو بھی نہ
(بجٹ 2010 کے نام منسوب) Abrar Ahmed